Uzbek Pulao ~ Urdu


ازبکی پلاؤ

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اجزاء:



چکن ايک عدد بارہ ٹکڑے کرواليں
چاول ايک کلو (دھو کر ) بيس منٹ کے لئے بھگو ديں
کابلی چنے ايک پيالی (اُبال ليں) کشمش دو کھانے کے چمچ
گاجر تين عدد
لہسن ادرک پسا ہوا ايک کھانے کا چمچ
سياہ زيرہ ايک چٹکی
کالی مرچ بارہ عدد
پياز چار عدد
ہری مرچ چار عدد
سفيد سرکہ ايک کھانے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ
کوکنگ آئل ايک پيالی





ترکیب:

ايک ديگچی ميں آئل ڈال کر پياز گولڈن براؤن کر کے دھی نکال ليں-دھی پياز ميں چکن،ادرک لہسن،سياہ زيرہ،اور کالي مرچ ڈال کر بھون ليں-جب پانی خشک ہو جائے تو اُبلے چنے،چاول اور دھی کشمش ڈال کر ہلکے ہاتھ سے تھوڑا بھون کر پانی ڈال ديں،پاني اتنا ڈاليں کہ چاول ايک انچ ڈوبے رہيں-سرکہ بھی ساتھ ڈال ديں،جب چاول کا پانی خشک ہو کر دم پر جائے تو ديگچی توے پر رکھ ديں اوپر سے دھی بچی ہوئي پياز،اور کشمش اور گاجر بھی فرائی کر کے ڈال ديں. (گاجر فنگر چپس کی طرح کٹی ہو) جب بھاپ آجائے تو مزيدار ازبکی پلاؤ تيار ہيں-







0 comments: